ahmadsheikh.bsky.social
I am an observer and analyst of Pakistan and international politics. News is nowadays just a brainwashing propaganda machinery. I am a debunker of fake news being spread by mainstream media houses through fake thumbnails and question mark tickers.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ahmadsheikh.bsky.socialبے خبر جب تک رہے انجام سے زندگی گزری بڑے آرام سے آتش غم گھول دی کس رند نے آج شعلے اٹھ رہے ہیں جام سے کاتب تقدیر دھوکہ کھا گیا موت لکھ دی زندگی کے نام سے سنتے ہیں کیفیؔ حدیث مے کشی مے سے ساقی سے سبو سے جام سے
Show Postآخری وقت میں فیصلہ بدل دیا youtu.be/nm1fegTQIE0
Show Postیہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
Show Post