masla420.bsky.social
👤 Joined on 23 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@masla420.bsky.socialتحریک تحفظ آئین کا جلسہ 🗓 3 اپریل 2025 📍پشین ، بلوچستان
Show Postبڑی ڈویلپمنٹ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
Show Postبشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
Show Postپاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
Show Postبشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان
Show Post