affan35.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@affan35.bsky.socialروشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی #Karachi
Show Postمثال آئینہ یارو نکھر گیا کل شب عجیب سانحہ دل پہ گزر گیا کل شب بساط دشت پہ یوں چاندنی تھی رقص کناں کہ جیسے چاند کا ہر زخم بھر گیا کل شب #Karachi
Show Postکبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا #Karachi
Show Post