mazharali.bsky.social
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mazharali.bsky.socialتم نے اسے پکارا، اور وہ خاموش ہے؟ نہیں، وہ خاموش نہیں، وہ تمہیں آزمائش میں ڈال کر تمہاری ثابت قدمی دیکھ رہا ہے۔ اگر اس نے فوراً جواب نہیں دیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے تمہاری دعا رد کر دی۔ کبھی وہ دیر کرتا ہے تاکہ تمہاری دعا اور مضبوط ہو جائے، اور تمہیں اس سے بھی بہتر دے جو تم نے مانگا تھا
Show Postاِنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةً وَاللهُ عِنْدَةَ آَجْرٌ عَظِيْمٌ ، بلاشبه تميارے مال اور تمبارى اولاو ايك آزماكش ہیں اور اللّه ہی ہے جس كے باں بڑا اجر ہے سورة التعابن 15
Show Postگھڑی چور کے بعد پیشِ خدمت ہے موبائل چور!
Show Postبسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اچھے وقت میں غُرور سےبچنا اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ھے۔بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں. اے پروردگار! ہمیں دوسروں کا احساس کرنے کی توفیق عطا فرما، غموں اور فکروں سے نجات عطا فرما .آمین ثم آمین صبح بخیر
Show Postلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Show Post