nawaeysarosh.bsky.social
The phoenix, Rise from the ashes! کالا کوٹ، کامونکی، پنجاب، مقبوضہ پاکستان۔
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nawaeysarosh.bsky.socialموسم.. میری باغبانی 💚 #میری_باغبانی
Show Postجو گزاری نہ جا سکے ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
Show Postمیں نے اپنوں کی نظروں میں دغا دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔ جن سے محبت کی، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔ قریبی دوستوں سےدھوکہ کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا اگر دنیا کو سمجھنا ہے تو یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔زندگی کے سبق مفت نہیں ملتے۔
Show Post