habeebtrandi.bsky.social
خیریت نہیں پوچھتامگرخبررکھتاہے سُناہےوہ شخص مجھ پرنظررکھتاہے
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@habeebtrandi.bsky.social🌹السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🥀 اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ🥀
Show Post﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56
Show Postڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢
Show Post