umair1429.bsky.social
Captan ki awaz
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umair1429.bsky.socialمنفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
Show Postان کی خواہش ہے کہ مداخلت کا کہہ کر سیاسی شہید بنیں مگر بات یہ ہے کہ ان پر یقین کون کرے گا ؟ سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ان کے حالات ایسے ہیں کہ سیاسی موت کے بعد انہیں اپنے بھی نہیں اپنائیں گے ۔
Show Post