waqasakbar1.bsky.social
پکا پٹواری میاں نوازشریف مریم نوازشریف صاحبہ کا دیوانہ مستانہ
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@waqasakbar1.bsky.social120 شہید ہوئے، 200 کے قریب زخمی جن میں سے اکثر کو گولیاں لگیں، ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، لاشیں بھی موجود، جنازے بھی موجود اور ذخمی میں موجود، حکومت باوجود کوشش کے چھپا نہیں سکی یہ اسلام آباد نہیں بلکہ پارا چنار ہے اور پی ٹی آئی اسلام آباد میں 300 لاشیں ڈھونڈ رہی ہے
Show Postالحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
Show Postالحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی ، یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان کو پی ٹی آئی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔۔
Show Postپاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
Show Post