asifsaith.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asifsaith.bsky.social26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ independenturdu.com/node/177161%...
Show Postپی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو ! 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
Show Postعمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
Show Postگولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
Show Postڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
Show Post