umairjaved.bsky.social
Tech Support Specialist @EmiratesTransport 16 Feb 🎂
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umairjaved.bsky.social"کسان کو نواز دو" وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کسان کارڈ پر خریداری 24 ارب سے تجاوز کر گئی۔ حکومت نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7.5 لاکھ کردی۔
Show Post"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" 🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
Show Post