talhasadozai.bsky.social
👤 Joined on 01 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@talhasadozai.bsky.socialبلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد بلوچستان اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں قرارداد صرف ایک مذاق بن گئی ہے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے پیپلز پارٹی کے ارکان کو شو کاز نوٹس ملے گا یا نہیں؟
Show Postکوئی سیکھنا چاہے تو 26 نومبر کو اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 26نومبر کو ہم نے دن کی روشنی میں عوامی ہجوم کے سامنے ریاست کی طاقت اور تمکنت کو ناصرف بے بس ہوتے بلکہ فرار ہوتے بھی دیکھا jang.com.pk/news/1415370
Show Postsome of my absolute favorite pictures i’ve taken this year 🚀🌌
Show Post