umarafridi11.bsky.social
JUI Media Team ✌🏼
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umarafridi11.bsky.socialانقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کمال ہو گیا 😜
Show Postتـیــــری غـــفـلـتــوں کــو خـبــــر کہــــاں مـیـــری اداسیــــاں ہـیـــں عُـــروج پـــر
Show Postتمام دوستوں کو صبح بخیر امید ہے خیریت سے ہونگے۔🌹❤️🌹 دعا ہے شاد رہیں آباد رہیں مسکراتے رہیں۔ بجائے شارلٹ ڈھونڈنے کے محنت اور لگن سے اپنے ٹارگٹ حاصل کریں۔ سلامت رہو۔
Show Postاہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
Show Post