naziagoraya.bsky.social
#Educational_Activist. #pakistan #Punjab #PMLN
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@naziagoraya.bsky.social“We can disagree and still love each other unless your disagreement is rooted in my oppression and denial of my humanity and right to exist” - James Baldwin
Show Postتحریک انتشار کا 24 نومبر کا پلان کس کو بچانے کی کال ہے۔ ان کو پتہ ہے عمران خان تو رہا نہیں ہو سکتا ترمیم واپس نہیں ہو سکتی اقتدار نہیں مل سکتا۔ تو پھر ایسے مطالبات کیوں رکھے گئے۔ کیا فیض کو بچانے کی کوشش ہے۔ فیض گیا تو مہاتما بھی نہیں بچ پائے گا۔ حالات مشکل ہو رہے ہیں۔احتیاط لازم ہے۔
Show Postاب مہربانی کر کے یہاں سلیبرٹی نا بن جائیے گا۔ کوئی فالو کرے تو فالو بیک دیجئیے گا۔
Show Postبلیو اسکائی کا بھترین فیچر ۔# کو کلک کریں۔ اور اپنی مرضی کی feed سیلیکٹ کرے
Show Postمنجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین تھوڑی دیر پہلے بذریعہ وٹس ایپ نجم سیٹھی کا ایک کلپ دیکھنے کو ملا جس میں چار منٹی گفتگو میں سیٹھی صاحب نے نوازلیگی کشتی “ سوکھے” پر پہنچا کر تسلی سے ٹھوکی دی ہے جس پر مورخ کو سیٹھی پائن کا میاں جی کے ساتھ کشتی میں چپو مارنے کا منظر یاد آگیا
Show Post