rashidjamwal.bsky.social
Nothing Special nothing Extraordinary, just a blessed fool.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rashidjamwal.bsky.socialفیضُ حمید عمران خان کی وجہ سے مشکل میں ہے یا عمران خان فیض حمید کی وجہ سے؟ یہ چور اور سپاہی کا اتحاد تھا اور دونوں نے مل کر ڈاکا مارنے کا سوچا تھا۔ انہوں نے ڈاکا مار بھی لیا مگر پھر پکڑے گئے۔ اتنی سی کہانی ہے !!!
Show Postالسلام علیکم پاکستان! نومبر میں شہید ہونے والے جوان!😢💔 یہ سال جاتے جاتے ہم سے بہت سےگوہر نایاب چھین کر لےگیا! ہمارے شہداء ہمارا فخر ہے! خدا انکےدرجات بلند کرےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Show Postاقوامِ متحدہ کے چیف اینالسٹ بتا رہے تھےاگر بشارالاسد کو ایک گھنٹے کی مہلت مل جاتی تو کایا پلٹ جانی تھی اور بازی بشار الاسد کے حق میں ہو جانی تھی۔ ایک صحافی نے پوچھا ایسے کیا انتظامات تھے؟ چیف اینالسٹ نے کہا،اس نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اچانک جیب سے ایک کاغذ نکال کر کہنا تھا امریکہ سے سائفر آیا یے
Show Postکھوتے کو باندھے ہوئے ایک اور سال بھی گزر گیا۔۔۔۔۔۔!
Show Post