onlinequranusa.bsky.social
I m online Quran with tajwed and other Islamic Education teacher From Pakistan My contact Whatsapp 00923217844357
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@onlinequranusa.bsky.socialایسے لوگوں کی صحبت سے کنارہ کیجئیے جو دوسروں کی ذات پر تبصرے کرتے ہیں۔۔۔ اس لئیے کہ جب آپ اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہی ہونگے۔۔۔۔
Show Postاس صدی کا ایسا لیڈر جس نے نوجوانوں کو باغی کر دیا مگر غلام نہیں بننے دیا🖤
Show Postلگی غزل کی زمیں بانجھ، کھاد لائی گئی کہیں سے ڈھونڈ کے کل اس کی یاد لائی گئی میں چار سال تک اس دل کا حکمران تھی پھر قرار داد عدم اعتماد لائی گئی ❤️🩹
Show Post