saqibijaz.bsky.social
ﺳُﻦ ﺍﻭ ﻏﺎﻓﻞ ﺟﮭﻠﯿﺎ ﺑﻨﺪﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﺍَﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭِﭺ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﮮ ﮐِﺴﮯ ﺳﺪﺍ ﻧﺌﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﺮ ﺷﮯ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ ﺟﻨﺪﮌﯼ ﺟﻨﺞ ﻭﯼ ﮨﻮﻭﮮ ﺟﮭﻠﯿﺎ ﻓِﺮ ﻭﯼ ﮐﭧ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saqibijaz.bsky.social1)-میڈم مائیں اپنے بچوں کے گھر کو لوٹتی نہیں ! 2)-اور مائیں مشکل وقت میں اپنے بچوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگتی نہیں! 3)-جب بچے بھوک سے مر رہیں ہوں تو ماں M$50 کی سرجری نہیں کرواتی!
Show Post🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ💖 صبح بخیر 🕋🌴🇵🇰 اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ✨ اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں, آمین یا رب العالمین🤲
Show PostPTI کی ایک سو اسی سیٹوں پر ڈاکہ پڑا ہے،یہ کوئ دو سیٹوں پر ڈاکہ پڑنے والی جماعت نہیں ہے! انکے لئے کوئ دروازہ نہیں کھلا، سارے دروازے کھٹکٹانے کے بعد ان کا عوام کی عدالت میں احتجاج بنتا تھا مگر یہاں بھی گولیاں چلا دی گئیں۔ عمران ریاض خان
Show Post