shoaib173.bsky.social
student of mechanical engineering. |Die hurt fan of Imran Khan ❤️🔥|
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shoaib173.bsky.socialلعنت ھو ایسی صوبائی حکومت پر جو 13 سال سے کچھ بھی نہ کیا صوبے کے لیے سواۓ انتشار کے
Show Postحکومت تماری ہی ہے آج تک اس میں بہتری کیوں نہیں آئ وزیر اعلیٰ کہاں سویا ہوا ہے کچھ پتا کرو اس کا
Show Post*🚨🇵🇰کنٹینر سٹریٹیجی* اپنے پاس ایک عدد سپرے پینٹ رکھیں۔ جہاں بھی کنٹینرز نظر آئیں، سپرے پینٹ کے ذریعے ان پر. عمران خان زندہ باد قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھ دیں۔ اس پینٹ کو ایک گھنٹہ درکار ہوتا ہے پھر یہ پکا ہوجاتا ہے۔ جب تک یہ کنٹینرز سڑکوں پر رہیں گے، ان پر لکھے نعرے حکومت کا منہ کالا کرتے رہیں گے۔
Show Post