sakina7214.bsky.social
Jiyali pppp
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sakina7214.bsky.socialزندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔ اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
Show Post”میں نے دِل کے دروازے پر لکھا کہ اندر آنا منع ہے“ عشق مُسکراتا ہوا بولا٬ معاف کرنا میں اندھا ہوں۔ #اردو
Show Postسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
Show Postکراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Show Postسنو تم لوٹ آؤ ناں 💔😭 #MissYouSMBB
Show Post