maliknaz.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@maliknaz.bsky.socialاسلام عیلکم کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯
Show Post*رزق کا وعدہ ہے_____پھر بھی سب پریشان ہیں* *مغفرت کا تو وعدہ بھی نہیں__پھر بھی کسی کو پرواہ نہیں🤲🏻
Show Post