azharmkhan3.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@azharmkhan3.bsky.socialاسلام آباد میں تعینات ہونے والی رینجرز اور ایف سی کے پاس انسداد دہشت گردی ایکٹ کے اختیارات ہوں گے رینجرز اور ایف سی وفاقی پولیس کی امن و امان کیلئے معاونت کرے گی۔
Show Postانہے واہ فالو بیک کرنے میں کئی یوتھئے بھی فالو ہو گئے ہیں اب ڈھونڈ ڈھونڈ انفالو کرنا پڑ رہا ہے ان سے عرض ہے کہ انفالو کردیو
Show Postملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
Show Postدل چیر دیا ہے اس واقعے نے، صرف اس لیئے قتل کردیا کہ اکلوتا بیٹا بیوی کو توجہ دیتا تھا، ظالم عورت نےماں کے پیٹ میں موجود 9 ماہ کا بچہ بھی مار دیا💔
Show Post