habibsultan.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@habibsultan.bsky.socialریاست نے ماں کا کردار بھی نبھایا اور بعد میں چھتر پھیر کے باپ کا کردار بھی بخوبی انجام دیا۔ 😆🤣😂😁
Show Postہمیشہ کی طرح پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور عمر ایوب اور دیگر کو 19 دسمبر تک حفاظتی ضمانت دے دی یہی عدالتی سہولت کاری ان دہشت گردوں کا حوصلہ بڑھاتی ہے اور بار بار وفاق پر حملہ آور ہوتے ہیں۔
Show Postوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس۔ پنجاب میں اربن فلڈنگ دریائی سیلاب اور رودکوہی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ۔
Show Post"عوامی خدمت کانیا باب صاف ستھرا بنے گا پنجاب" ◀شکایات کے فوری ازالے کیلئے ستھرا پنجاب ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ ◀لینڈ فل سائٹس پر کچرے کی ماحول دوست تلفی کا فیصلہ
Show Post