mirraniadv.bsky.social
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mirraniadv.bsky.socialعمران خان کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر ، عٹمان ریاض گل ، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کیسز کی پیروی کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے ہیں 25 نومبر کی رات 11 بجے کی ملاقات کے بعد وکلا پہلی دفعہ عمران خان سے ملیں گے
Show Postکینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا #گولی_کیوں_چلائی
Show Postمیڈیاکا سوال: Dچوک کیوں گئے؟ درست سوال: گولی کیوں چلائی؟ میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟ درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟ میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟ درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟ میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟ درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟
Show Post