attaarain.bsky.social
Civil engineer
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@attaarain.bsky.socialمیرے لئے اللہ ھی کافی ھے ،اس کے سوا کوئی معبود نہیں ،اسی پر میں نے بھروسہ کیا ،اور وھی عرشِ عظیم کا مالک ھے ،
Show Postاے میرے اللہ اس مقدس مہینے کے صدقے میرے اور سب انسانوں کے پچھلے گناہ معاف فرما اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی طاقت عطا فرما آمین😇🙏
Show Postآنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے دنیا عیش گاہ نہیں دنیا آزمائش گاہ ہے تکلیف پر صبر اور آسائش کے وقت سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں "محبت" ڈهونڈنے والوں کو نہیں " آسانیاں بانٹنے" والوں کو ملتى هے اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو محبتیں اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Show Post