aslamrana889.bsky.social
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aslamrana889.bsky.socialملک ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے، اب لانگ مارچوں، دھرنوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نواز شریف
Show Postپہلے سرٹیفائیڈ زانی پھر سرٹیفائیڈ چور یوتھیو ڈھیر ساری مبارک ہو یہ لو ٹھوس لو۔😂😂
Show Postمریم نواز کی طرف سے فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کی عوام کے لیۓ تحفہ #جیومریم_سرکارخوشحال_پنجاب
Show Postوزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے بہاولپور ڈویژن کے طلبہ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کئے۔ بہاولپور ڈویژن کے 3011 طلبہ کو 17 کروڑ 32 لاکھ روپے کے ہونہار سکالر شپ دیئے گئے۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور مبارکباد دی۔
Show Post