engrsadik114.bsky.social
عاشق که شد که يار به حالش نظر نکرد ای خواجه درد نيست وگرنه طبیب هست «باباجان»
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@engrsadik114.bsky.social*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم* نماز نیند سے بہتر ہے فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی *یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. *آمین یارب العالمین*
Show Postتل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
Show Post🚨پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••
Show Post