laalgulaab.bsky.social
ایک اندھا کباڑی ، ا یک ادھورا خواب
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@laalgulaab.bsky.socialمیجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
Show Postایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
Show Postگارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
Show PostThe spirit of Twitter was killed by Elon Musk takeover
Show PostJust thought of this and it is happening
Show Post