abad86.bsky.social
Change the world by being yourself.” – ...
👤 Joined on 29 April 2024
Followers
Following
Total Posts
@abad86.bsky.socialMy bold vision is that I am the CEO of the biggest company in the world and everyone uses our product. I get paid the big bucks because I've got these great ideas nobody else can imagine
Show Postکچھ دھڑکتے دلوں کی بھی لحد ہوتی ہے، ہاں البتہ ان کا کوئی قبرستان نہیں ہوتا جسے دیکھ کر فاتحہ پڑھی جا سکے💔
Show Postآپ کے اردگرد اگر کوئی مجبور، پریشان حال یا مصیبت زدہ ہے تو یہ مت سمجھیں کہ یہ اس کی آزمائش ہے، یہ آپ کی بھی آزمائش ہے !
Show Post" عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے۔ دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہےجب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے_
Show Postمیں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذان ہو
Show Post