malikshahbaz.bsky.social
Moji ruh
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@malikshahbaz.bsky.socialوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر⚘️⚘️⚘️⚘️
Show Postایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسےبچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئےلوگ
Show Postمل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا !!
Show Post