omega786.bsky.social
👤 Joined on 04 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@omega786.bsky.socialوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں مختلف سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس مشاورتی نشست کا عنوان "دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد" تھا اور یہ مشاورتی اجلاس بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر منعقد کیا گیا۔ #UnityForPeace
Show Postشب معراج النبی مبارک
Show Postعلی امین گنڈا پور بہت سخی اور بہادر انسان ہیں۔ اُنہوں نے خود عمران خان سے صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ عمر ایوب
Show Post"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان
Show Post"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
Show Post