mareenjaan.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mareenjaan.bsky.socialایک چاپلوس نے بوس کی دعوت کی ۔ کھانے میں بڑے کا گوشت بالکل نہیں گلا ۔ چاپلوس نے جب دیکھا کہ بوس کو پرابلم ہو رہی ہے تو کہنے لگا سر اگر آپ کہیں تو بوٹی چبا کے دیدوں
Show Postمریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
Show Postاسلام آباد پولیس کے چند لوگوں سے بات ہوئی کہنے لگے بھائی نچلے رینک کی اکثریت مظاہرین کے سامنے تک نہیں آنا چاہتی۔ چند سو لوگ مل کر آجائیں تو ہمیں بھاگنے کا موقع مل جاتا ہے عوام کم ہو تو مجبوری میں رکنا پڑتا ہے افسران گالیاں دیتے ہیں۔ لیکھ جرنیلا
Show Postدس دن میں 45 فوجی شہید ہوگئے ہیں لیکن عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک اس بات پر میٹنگ کررہے ہیں عمران خان پر ریڈ لائن کیسے لگانی ہے۔ دنیا کا واحد ملک ہوگا جس کے پاس نو لاکھ فوج ہے لیکن بیس سال سے ملک کے اندر جو جنگ جارہی ہے وہ ان سے کنٹرول نہیں ہورہی لیکن ہر الیکشن کنٹرول کرلیتے ہیں۔
Show Post