shahid007.bsky.social
Student
👤 Joined on 29 October 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahid007.bsky.socialکیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
Show Postبلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے #SaveBalochStudents
Show Postٹی وی چینلوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے اخبارات کا بائکاٹ فوجی فاؤنڈیشن کی مصنوعات کا بائکاٹ بلوں کی ادائیگی کا بائکاٹ.
Show Postوقت: سہ پہر 3 بجے تاریخ: 7 جنوری 2025 جگہ: دشت قبرستان، مستونگ
Show Postبلوچ یکجہتی کمیٹی کل بروز منگل، 7 جنوری کو "دشت قبرستان" میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ ہم گرد و نواح کے با شعور عوام اور میڈیا نمائندوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس پریس کانفرنس کی کوریج کر کے اس اہم پیغام کو دنیا تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Show Post