iimrankhann.bsky.social
Creating a life I love, one day at a time 💙 #BlueCrew 💙💙💙
👤 Joined on 03 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@iimrankhann.bsky.social💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں اک نئی دنیا اپنی محبت کی تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا میں سکون بن کے تم میں #ManOo
Show Postجب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️ #ManOo
Show Post