nawabsalaar.bsky.social
We Born alone, we live alone. And we die Alone.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nawabsalaar.bsky.socialجب 2024 پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہر طرف مایوسی ، تباہی اور خون نظر آتا ہے اس سال پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ہوا جج آپس میں لڑتے رہے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندیاں بڑھ گئیں فوجی عدالتوں نے 85 سویلینز کو سزا سنا دی اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی جو 2024 میں تھی حامد میر
Show Post"No winter lasts forever; no spring skips its turn." HAL BORLAND
Show Postاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Show Post