malang3981.bsky.social
اسلام میرا دین ہے۔اہلسنت میری جماعت ہے۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ۔تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@malang3981.bsky.socialاس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگاؤ یہ پر امن احتجاج کرنے آیے تھے
Show Postشیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!
Show Postسردیاں آرہی ہیں تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجیے گا ایسا نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ یہ کیا اُٹھا لائے ہو 🥹🥳😂
Show Postتحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
Show Postاسرائیل کے تمام جوہری ہتھیاروں میں سے تباہی کے لحاظ سے میزائل نمبر 804 آج بھی پہلے نمبر پر ہے جو اس نے پاکستان پہ داغا اور میزائل نمبر 804 نے کامیابی کے ساتھ مختلف اہداف مثلاً اسلامی تہذیب ۔ اخلاقیات اور معیشت کو کامیابی سے نشانہ بنایا
Show Post