tbilal1.bsky.social
Fighting for living.
👤 Joined on 01 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@tbilal1.bsky.socialالسلام علیکم۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین صلى الله على محمد وعلى آله محمد و بارک وسلم
Show Postپٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣 کون لوگ ہیں یہ 😆
Show Post