cherry69k.bsky.social
This page doesn't support violence Educational purpose only
👤 Joined on 15 October 2026
Followers
Following
Total Posts
@cherry69k.bsky.socialوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شنگھائی میں سندھ سرمایہ کاری و تجارت کانفرنس سے خطاب، سندھ کی معاشی صلاحیت، وسیع صارفین کی منڈی اور پاکستان چین تجارتی شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر زور۔ #InvestInSindh #SindhGovernment
Show Postحکومتِ سندھ چین کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کے ذریعے سندھ کی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری و جدت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ @pppofficial.bsky.social #InvestinSindh #SindhChinaCooperation
Show Post