Uzii Hashmi

Uzii Hashmi

uziihashmi.bsky.social

Believer of Civilian Supremacy. https://youtube.com/@uziihashmi

👤 Joined on 02 December 2024

2090

Followers

17

Following

256

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 02 Ara 2024, 01:55
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @uziihashmi.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی۔ دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی

Show Post

بھارت کے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے 11 ارب روپے کی لاگت سے ایک تھرمل پاور پلانٹ تعمیر کیا، جس کے نتیجے میں صوبے کے 80٪ گھروں کو مفت بجلی فراہم کی جا سکی۔ پاکستان کے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ نے 11 ارب روپے مالیت کا ایک طیارہ خریدا تاکہ وہ پنجاب کے 80٪ علاقوں کا فضائی سفر کر سکیں۔

Show Post

‏”ہماری ایک ہی ڈیمانڈ! عمران خان کے بنیادی حقوق بحال کئے جائیں فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج کروایا جاۓ ۔“ علیمہ خان وہ کون ہے جو ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کروا رہا ہے ؟ ‎#ReleaseImranKhan .

Show Post

Beyond the Name. Beyond the Image. A Nation's Identity. IMRAN AHMED KHAN NIAZI #ReleaseImranKhan

Show Post

اس قوم کو ورلڈ کپ کی خوشی دی، شوکت خانم جیسے اسپتال کا تحفہ دیا، تعلیمی ادارے قائم کیے اور وزیراعظم کی حیثیت سے بھی ملک کی خدمت کی۔ عمران خان نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ پاکستان کے لیے وقف کیا۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

Show Post

Select language

Install App

Install App