shaka007.bsky.social
CataHolic, Books, Poetry, Music, Travelling, Soccer, Nature Lover
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shaka007.bsky.socialآواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے منیر نیازی
Show Postخواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
Show Postاس عہدِ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے عرفان ستار
Show Postہمارے ساتھ رہو جِس طرح بھی مُمکن ہو ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں ظفر اکبر
Show Post