shmagszeus.bsky.social
DayWalkerHulk | Pipliya | ThinkerTinkerer | CreativityBug & Movies & Novels Too
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shmagszeus.bsky.socialچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فریال تالپور کے ہمراہ تعلقہ رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو میں واقع بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، علاقہ مکینوں سے مسائل دریافت کیئے اور انکے حل کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
Show PostHow ‘Q’ Became STAR TREK: THE NEXT GENERATION’s Ultimate Moral Test for Humanity
Show Postکراچی اور حیدرآباد کے عوام کے اعتماد اور جیالوں کی قربانیوں کی بدولت پہلی بار صوبائی حکومت اور بلدیاتی نظام مل کر عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس کی وجہ سے ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ہے۔ www.youtube.com/shorts/HnUu9...
Show Postچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حب کینال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
Show PostIntense Trailer For The Twisted Korean Medical Thriller Series HYPER KNIFE
Show Post