harisaliii.bsky.social
#Democracy_Lover #Humanist #Social_Media_Activist_HYD #PS60 #Proud_Jiayala #Candidate_PYO
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@harisaliii.bsky.socialرکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں #PolioFreePakistan #PakistanHealth @aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Show PostBibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
Show Postنواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ضلع شہید بینظیرآباد میں پارٹی کے ویمن ونگ کی کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ @aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Show Postپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد @BBhuttoZardari
Show Post