kousarkazmi.bsky.social
Official spokesperson to CM punjab
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@kousarkazmi.bsky.socialThank you everyone for crossing the 1K number within 48 hours. I love you all ❤️
Show Postعثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
Show Postخط پر خط! جس بائیڈن نے کبھی عمران خان کو ایک فون کال کرنے کا گوارا نہ سمجھا اُسی بائیڈن کو ۴۶ کانگریس سینیٹرز نے مہاتماکو چھڑانے کے لئے باضابطہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا خط لکھ دیا۔ آخر اسرائیل نواز لابی کے سینیٹرز کے عمران خان سے کیا مفادات وابستہ ہیں؟ ذرا سوچیئے!
Show Postٹرمپ آئے گا، ہمیں چُھڑائے گا! کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا. #CapitolHill #Trump
Show Post