braveheart0914.bsky.social
I'm blessed
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@braveheart0914.bsky.socialدنیا کی ہر چیز، قدرت کے نظام میں، انسان کی خدمت کے لیے ہے—زمین، سمندر، ہوا، سب کچھ ہمارے لیے موجود ہے۔ لیکن جب تکلیف کوئی دیتا ہے، تو وہ صرف انسان ہی ہوتا ہے۔ انسان کا اپنے ہی ہم جنسوں کے ساتھ ظلم اور تکلیف دینا سب سے بڑی بد قسمتی ہے، کیونکہ قدرت نے ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے بنایا ہے۔
Show Postجیسے امریکہ میں عمران خان کے خلاف اشتہار لگے ھیں اس شخص کے ھر کارنامے ،زانی ،بدکردار ،بداخلاق ،چوری ،ڈکیتی ،رشوت خوری کو پاکستان کے ھر شہر چوک چوراھے پر لگانے چاھئے۔
Show Postوزیر توانائی اویس لغاری کی جانب مہنگی بجلی سے پریشان حال عوام کیلئے بڑی خوشخبری اپریل تک پاکستان خطے میں سستی ترین بجلی دینے والا ملک بن جائے گا۔
Show Postکس قدر ناچتی پھرتی تھی الہڑپن میں زندگی جب سے سیانی ہوئی چپ ہے,
Show Post