zobirajpot635.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zobirajpot635.bsky.socialرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں (السلسلۃ : 3330)
Show Postڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا
Show Post