6546.bsky.social
https://youtube.com/@pti655?feature=shared
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@6546.bsky.socialالسّلام علیکم علم عمل سے وابستہ ہے، لہٰذا جو جانتا ہے وہ عمل بھی کرتا ہے اور علم عمل کو پکارتا ہے۔ اگر وہ لبیک کہتا ہے تو بہتر، ورنہ وہ بھی اس سے رخصت ہو جاتا ہے۔ بحوالہ: نہج البلاغہ حکمت 366 (حضرت علی علیہ السلام) 🚩 *ألـلَّـھُــمَ عجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* 🚩
Show Post