sabasabir.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sabasabir.bsky.socialکوئی depression پالنے کے بجائے. جو کچھ حاصل ہے اسی کو celebrate کرنا سیکھیں. یہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔
Show Postجب کسی نے مری آنکھیں سی دیں تب مجھے دیدہ وری یاد آئی ساز جب ٹوٹ گئے ہم نفسو اب تمہیں نغمہ گری یاد آئی
Show Postلگی غزل کی زمیں بانجھ، کھاد لائی گئی کہیں سے ڈھونڈ کے کل اس کی یاد لائی گئی میں چار سال تک اس دل کا حکمران تھی پھر قرار داد عدم اعتماد لائی گئی ❤️🩹
Show Post