maniqadri.bsky.social
دعاوں پر پورا یقین
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@maniqadri.bsky.socialتجربہ عمر کا محتاج نہیں ہوتا... کچھ لوگ ٹھوکروں سے بہت جلد سیکھ جاتے ہیں. جبکہ اکثر قبر میں پہنچ جاتے ہیں. بغیر کچھ سیکھے...
Show Postسب کا اپنا اپنا سفر ہے! کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے تو کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے. کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش۔ سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے۔ #وٹس_ایپ
Show Postبھارتیوں سے تو نپٹ لیا. اب ان دین و ملت کے دشمن یوتھیوں سے کب نپٹا جائے گا؟ #سوال
Show Post