juifpak.bsky.social
Activist , Social Media Worker JUI Pakistan
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@juifpak.bsky.socialدیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
Show Postبھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
Show Postیہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
Show Postنئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر قائد جمعیت کے ابابیلوں نے اپنے محبوب قائد پر ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے #JamiatUlemaeIslam
Show Postاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞❤️
Show Post