51081.bsky.social
Love Pakistan Be Pakistani
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@51081.bsky.socialقذافی اسٹیڈیم لاہور پرانی عمارت کو توڑ کر نیا پروجیکٹ کھڑا کرنا وہ بھی 85 دنوں تعمیر کے آخری مراحل میں ہے EPC دنیا کا انوکھا شاہکار 25 جنوری کو افتتاح ہونے والی ہے۔ ہندوستان کا میڈیا چیخ چیخ کر رو رہا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہوا۔ لیکن اس پروجیکٹ کا دوسرا نام شہباز اسپیڈ ہے۔
Show Postصرف لاہور۔۔ عنقریب دیگر شہروں میں بھی یہ فارمولا اپنایا جائے گا۔
Show Postمراکش کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی ایک کشتی کے مسافر یورپ جانے کے خواہشمند تھےمگر 13 دن کے اس پُرخطر سمندری سفر کے دوران انھیں نہ صرف بھوک اور پیاس میں تنہا چھوڑ دیا گیا بلکہ سمگلروں نے بعض تارکین وطن کو ’تشدد کا نشانہ بنا کر سمندر میں پھینک دیا
Show Post