rabianaveed.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rabianaveed.bsky.socialوسیم اکرم صاحب اور شعیب اختر صاحب کو جواب دینا ہوگا جو ماضی میں انڈیا میں بیٹھ کر پاکستان کی برائیاں کی تھی۔پاکستانی کرکٹرز کا مذاق اڑایا تھا۔ کپل شو میں @mansooralikhan.bsky.social @mansooralikhn.bsky.social
Show Postسابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔
Show Post