hirazahoor.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hirazahoor.bsky.socialسوچاتجھے دیکھاتجھے چاہاتجھے پوجاتجھے میری خطا میری وفا تیری خطا کچھ بھی نہیں اک شام کے سائے تلے بیٹھے رہے وہ دیر تک آنکھوں سے کی باتیں بہت منہ سے کہا کچھ بھی نہیں احساس کی خوشبو کہاں آواز کے جگنو کہاں خاموش یادوں کے سوا گھر میں رہا کچھ بھی نہیں
Show Postوزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
Show Postعمران خان کے ٹائیگر عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی امریکہ پہنچ گئے
Show Post